Sunday, May 3, 2020

کیا ‏یہ ‏سچ ‏پے ‏؟

:
کیا یہ سچ ہے ؟

میرا سوال یہ ہے کہ اگر یہ سچ ہے کہ یہ کرونا وائرس جانوروں سے پیدا ہوا تو جانور اس سے محفوظ کیوں ہیں اور جہاں اس وائرس نے انسانوں کو شکار کیا ہے وہاں کے جانور اس سے محفوظ کیوں اور کیسے ہیں ؟ 

مندرجہ ذیل مضمون کو صرف ایک زاویہ کے طور پر لیجئے اور اللہ سے موجودہ اور آنے والے فتنوں سے پناہ طلب کیجئے ۔ اللہ ہم سب کو دجال کی چالوں اور فتنہ سے محفوظ رکھے ۔۔

اس وائرس کے زریعے، تمام دنیا میں اسکی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا جائے گا - آپ بغیر ویکسین لگوائے  اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیے ہوئے، نہ ہوائی سفر کرسکیں گے، نہ حج و عمرہ، نہ زیارتوں کو جا سکیں گے ، یہاں تک کہ نکاح نامہ یعنی شادی بھی نہ ہوسکے گی - بچوں کو اسکول میں داخلہ نہیں ملے گا - اس کام میں پہلے سے شامل بل گیٹس جیسے مخیر حضرات دل کھول کر غریب ممالک کی امداد کریں گے - (بل گیٹس پہلے ہی پولیو ویکسین میں دل کھول کر انوسٹمنٹ کر رہا ہے)

ایک کمپیوٹر سافٹویئر کی صلاحیت رکھنے والے دنیا کا امیر ترین شخص، اپنا کام چھوڑ کر ویکسین کی فیلڈ میں کیوں گھس گیا ہے ؟

اکانومسٹ میگزین اپریل 2020 شمارے میں 5 خفیہ پلانز کا اعلان کیا گیا ہے۔
 اس تحریر میں پانچوں یہودی پلانز کو ڈی کوڈ کیا جائے گا۔

نمبر 1 : Everything is Under Control

اس کے معنی ہیں
"ہر چیز طے شدہ منصوبے کے مطابق ہمارے کنٹرول میں ہے"۔

ایک طرف پوری دنیا کرونا سے ڈر کر گھروں میں بیٹھی ہوئی ہے، حکومتیں سکڑ کر دارالحکومتوں تک محدود ہو گئیں، عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے، کئی ممالک کو اپنی حیثیت برقرار رکھنے کے خطرے کا سامنا ہے

لیکن آپ دیکھیں وہیں یہودی میگزین فخریہ کہتا ہے کہ Everything is Under Control. 

یہ بات عقلمندوں کے کان کھڑے کرنے کے لئے کافی ہے۔

کرونا وائرس کے ذریعے جس جال کو بچھایا گیا ہے وہ بالکل توقعات کے عین مطابق پورا ہو رہا ہے تبھی تو یہودی میگیزین فخریہ کہتا ہے کہ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے کنٹرول میں ہے۔

نمبر 2 : Big Government

اس سے مراد عالمی حکومت ہے۔

اس بڑی حکومت کو یہودی دانا بزرگوں کی خفیہ دستاویزات دی الیومیناٹی پروٹوکولز میں "سپر گورنمنٹ" کے نام سے بار بار بیان کیا گیا ہے۔ جن کے مطابق پوری دنیا کی ایک ہی "عالمی سپر گورنمنٹ" بنائی جائے گی جس کا حکمران فرعون و نمرود کی طرح پوری دنیا پر اپنے مسیحا کے ذریعے حکمرانی کرے گا اس حکومت کی باگ دوڑ یہودی النسل ایسے شخص کے ہاتھ دی جائے گی جو دجال کے لیے ہیکل سلیمانی تعمیر کرے گا اور یہودیوں کو چھوڑ کر باقی پوری دنیا کی اقوام کو اپنا غلام بنا لے گا۔ 

نمبر 3 : Liberty

لبرٹی کا مطلب ہے "آزادی"۔

یہاں آزادی سے مراد دنیا کو جو آزادی حاصل ہے اس کا کنٹرول اس "خفیہ ہاتھ" کے پاس ہے جو اکانومسٹ نے بطور علامت اپنے کور فوٹو پر نمایاں کیا ہے۔

یہ وہ "خفیہ ہاتھ" ہے جو پردے میں رہ کر پوری دنیا کو چلاتا ہے۔

آپ اس ہاتھ کو یہودیوں کے 13 خفیہ خاندان سمجھیں

جو پوری دنیا کی معیشت، زراعت، میڈیا، حکومت الغرض ہر چیز کی باگ دوڑ سنبھالتے ہیں، ورلڈ بینک ہو یا آئی ایم ایف یہ تمام ادارے ان کے فنڈز سے چلتے ہیں

نمبر 4 : وائرس

یعنی کہ "کرونا وائرس" کا کنٹرول بھی اسی "خفیہ ہاتھ" کے پاس ہے۔ جب پوری دنیا وائرس کے خوف سے کانپ رہی ہے
تو یہ لوگ کون ہیں جو کہتے ہیں کہ وائرس ان کے قابو میں ہے؟

اسرائیلی وزیر دفاع خود کہتے ہیں کہ ہمیں وائرس سے کوئی پریشانی نہیں ہے. کیونکہ جب 70 فیصد آبادی کو کرونا متاثر کر لے گا تو پھر ازخود ختم ہو جائے گا۔
یعنی وہ پہلے سے جانتے ہیں کہ اتنے فیصد آبادی متاثر ہو گی لیکن ساتھ ہی کسی قسم کی انہیں پریشانی بھی نہیں ہے، یہ اس بات کی علامت ہے کہ پردے کے پیچھے وہ بہت کچھ جانتے ہیں جب ہی تو بالکل مطمئن ہیں، اسی لیے نہ لاک ڈاؤن کرتے ہیں نہ ہی انہیں کوئی پریشانی ہے بلکہ اعلانیہ کہتے ہیں کہ وائرس ان کے قابو میں ہے۔

نمبر 5 : The Year Without winter 

اس کو اگر ڈی کوڈ کریں تو اس کا مطلب ہو گا کہ اس سال دنیا کو موسم سرما گھروں میں قید رہ کر گزارنا پڑ سکتا ہے۔
 یاد رہے اس وقت سال کا چوتھا مہینہ اپریل چل رہا ہے
لیکن انہوں نے اعلان کر دیا ہے کہ اس سال موسم سرما نہیں ہو گا یعنی دنیا موسم سرما کے مزے اس سال نہیں لے سکے گی ۔ 

یہاں یہ بتانا ضروری سمجھوں گا کہ کرونا وائرس پر بنی فلم Contagion میں بھی ایک ڈائلاگ بالکل ایسا ہی سننے کو ملتا ہے۔

ایک لڑکی ویکسین کی عدم دستیابی پر اکتاتے ہوئی کہتی ہے کہ یعنی اس سال میرا موسم سرما برباد ہو جائے گا
کیونکہ مجھے گھر میں قید رہ کر گزارنا ہو گا۔ 

اکانومسٹ میگزین، کانٹیجئین فلم اور موجودہ صورتحال کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔
 
اسکے علاوہ .. 

کچھ اور عوامل بھی ہیں جنہیں ابھی تک اکانومسٹ میگزین نے نمایاں نہیں کیا۔ شاید اگلے مہینے کے شمارے میں ظاہر کر دیں۔ میں آپ کو پہلے ہی آگاہ کر دیتا ہوں۔

 پہلا پروجیکٹ "5G" ہے:

سب سے پہلے 5G انسٹالیشن ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے بیشتر ممالک میں چپکے سے کی جا رہی ہے۔

عالمی میڈیا کو اس کی رپورٹنگ سے روکا گیا ہے۔ میڈیا پر آپکو 5G کے متعلق کوئی خبر نہیں ملے گی۔

 لندن  میں مکمل لاک ڈاؤن ہے لیکن وہاں 5 جی انسٹالیشن کا عملہ پھر بھی دن رات پولز پر ٹاورز نصب کرنے میں مصروف ہے۔

پاکستان میں ٹیلی نار اور زونگ کمپنیوں نے اشتہارات کے ذریعے 5جی کی پروموش شروع کر دی ہے۔ 

آخر یہ 5G کیا بلا ہے؟ 

یہ دراصل انٹرنیٹ اسپیڈ کی تیز ترین رفتار ہے جو اگر کسی علاقے میں لگا دی (انسٹال) کر دی جائے تو اس پورے علاقے کو ایک "سپر کمپیوٹر" کے ذریعے ہر وقت وڈیو پر دیکھا جا سکے گا، علاقے کا کوئی فرد ایسا نہیں بچے گا جس کی جاسوسی ممکن نہ ہو۔

موبائل سے لیکر ٹی وی. ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی ، فرج، آٹو پارٹس اور گھر کی تمام اشیاء میں نصب چھوٹے خفیہ کمیروں کے ذریعے چوبیس گھنٹے ہر فرد کی جاسوسی ممکن ہو جائے گی۔ 

ملٹری سطح پر یہ کام پہلے ہی دنیا کی بڑی افواج کرتی رہی ہیں لیکن عوامی سطح پر اسے لانے کا بہت زیادہ سائنسی نقصان بھی ہے

کیونکہ اس ٹیکنالوجی کی شعائیں انسانی دماغ کے لئے انتہائی خطرناک ہیں، ماہرین کے مطابق 5G سگنلز میں رہنے والا انسان ایسا ہو گا جیسے اسکا دماغ مائیکرو ویو اوون میں پڑا ہوا ہو۔

یہ انسان کو مختلف ذہنی بیماریوں کا شکار کر دے گی
 لیکن خفیہ ہاتھ کو اس کی پرواہ نہیں کہ انسانوں کے دماغ پر کیا بیتتی ہے، انہیں صرف پوری دنیا کو ڈجیٹلائیز کرنا ہے اور اس مقصد کے لئے لاکھوں انسانوں کو مارنا پڑا تو وہ اس سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

دوسرا پروجیکٹ Nano Chip بذریعہ ویکسین :

حال ہی میں ایک آرٹیکل پڑھا جس میں بل گیٹس نے 1 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا۔

یہ اعلان پوری دنیا کو ڈجیٹلائیز کرنے کے متعلق تھا۔ سوال یہ ہے کہ پوری دنیا کو ڈجیٹلائز کیسے کیا جائے گا؟ 

اسکا جواب ہے 5G اور Nano chip سے۔
 
 5 جی کے ٹاورز بظاہر تو آپ کو انٹرنیٹ کی تیز سپیڈ دینے کے لئے ہوں گے لیکن ان کا اصل خفیہ مقصد انسانوں میں لگی نینو چپ (بہت زیادہ چھوٹی چپ) میں جمع ہونے والا ڈیٹا (یعنی آپ کی دماغی سوچ) کسی خفیہ جگہ جمع کرنا ہو گا۔ وہ "خفیہ ہاتھ"جسے آپ اکانومسٹ میگزین پر دیکھ سکتے ہیں پوری دنیا کے انسانوں کے دماغوں میں پیدا ہونے والی سوچ کو کسی نامعلوم جگہ پر اپنے "سپر کمپیوٹر" کے ذریعے دیکھے گا۔ 

وہ یہودیوں کا مسیحا ہو گا جو "اقوام متحدہ کی سپر گورنمنٹ" سنبھالتے ہی ان ٹیکنالوجیز سے انسانوں کے دماغ بھی پڑھ لے گا بلکہ کسی کے بولنے سے پہلے اس کے خیالات بھی جان لے گا۔

بالکل ایسی ہی ایک حدیث بھی ملتی ہے کہ دجال ایک جگہ سے گزرے گا جہاں کسی شخص کے والدین فوت ہو گئے ہوں گے، وہ شخص سوچ رہا ہو گا کہ کاش میرے والدین دوبارہ زندہ ہو جائیں، دجال اس کی یہ سوچ اور خواہش پہچان لے گا اور اس کے بولنے سے پہلے ہی اس کے پاس جا کر اسے کہے گا کہ اگر میں تمہارے والدین کو زندہ کر دوں تو کیا تم مجھے خدا مان لو گے۔

وہ شخص بولے گا ہاں کیوں نہیں، پھر دجال اپنے شیاطین کو حکم دے گا وہ اس شخص کے والدین کے مردہ اجسام میں داخل ہو کر زندہ ہو کر کھڑے ہو جائیں گے اور اس شخص کو کہیں گے کہ بیٹا یہ (دجال) تمہارا رب ہے اس کی بات مان لو، اس کی اطاعت کرو۔ 

یہاں یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ دجال اور اس کی قوتوں کو شیاطین کی مدد حاصل ہو جائے گی۔ یعنی وہ کسی ایسی ٹیکنالوجی حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو جائیں گے جس سے دنیا میں موجود  غیر مرئی مخلوق یعنی "جنات" سے ان کا رابطہ ممکن ہو جائے گا اور اسی کی مدد سے دجال  شیطانوں سے مدد لے گا۔

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :
اللہ روئے زمین کے تمام شیاطین کو دجال کے تابع کر دے گا
(تاکہ اس فتنہ عظیم سے دنیا کے آخری بہترین مسلمانوں کی آزمائش کرے)۔  

اب اس سارے منظرعام کو اگر مختصر بیان کیا جائے تو یہ کچھ ایسا ہو گا کہ؛

"خفیہ ہاتھ" کامیاب ہو رہا ہے، ہر چیز طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے کنٹرول میں ہے۔ کرونا وائرس سے دنیا کو لاک ڈاؤن کروا کے وہ اپنے منصوبے میں کامیاب ہو رہے ہیں،

ساتھ ہی انہوں نے چپکے سے 5G انسٹالیشن شروع کر دی ہے

اور بل گیٹس نے نینو چپس کی شروعات کے لئے اقوام متحدہ سے 1 بلین ڈالر کا معاہدہ بھی کر لیا ہے اس معاہدے میں ویکسین بنے گی اور اسی ویکسین کے اندر اتنی چھوٹی نینو چپ ہو گی کہ جو انسان کو خوردبین سے ہی نظر آ سکتی ہے، وہ دنیا کے ہر انسان کو دی جائے گی۔ Contagion فلم میں جو ویکسین سب کو دی جاتی ہے وہ ناک میں ڈالی جاتی ہے اور ساتھ ہی ایک ڈجیٹل کڑا ہاتھ میں پہنا دیا جاتا ہے

جس سے ان کو کسی "خفیہ جگہ" سے مانیٹر کیا جا سکتا ہے۔ کسی انسان کو پتا ہی نہیں چلے گا کہ وہ چپ زدہ ہو چکا ہے۔ 

دجال کو دنیا میں خوش آمدید کہنے کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔۔

جو پہلے سے اس فتنے سے آگاہ ہوں گے وہی اس سے بچ پائیں گے ۔

جو لاعلم ہوں گے وہ پھنس جائیں گے، بہک جائیں گے، گمراہ ہو جائیں گے، سیلابی پانی میں تنکوں کی طرح بہہ جائیں گے۔

خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ اس دجال کے فتنے کو قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی بھر پور کوشش کریں اور اس فتنے سے بچنے کے لئے دین اسلام میں جو راہنمائی دی گئی ہے اسے اپنی زندگیوں میں فوری طور پر اختیار کریں تاکہ کہیں بے خبری میں اپنی دنیا و آخرت اپنے ہاتھوں سے برباد نہ کر لیں ۔۔

دجال کے فتنے سے بچنے کے لئے سورہ الکہف کی پہلی دس آیات کی روزانہ تلاوت کریں اور دجال کے فتنے سے بچنے کی مسنون دعائیں یاد کر کے اپنے معمول کے اذکار میں شامل فرمائیں 

واللہ اعلم ..

Tuesday, January 14, 2020

Urdu - Alternative (Desi) Medication

کلینک میں ایک 9 سالہ بچے کو چیک کررہاتھا جس کے دانت میں درد تھا ، اُس کی ماں کہہ رہی تھی کہ بچے کو میں نے دانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہے لیکن فرق نہیں آیا ہے ۔۔۔
ٹھرئیے !
جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کررہی تھی وہ تیز ترین درد کُش انسیڈ یعنی فلربیبروفن ہے ، جو معدے کے ساتھ ، جگر ، گُردے کا ستیاناس کردیتی ہے اور وہ بھی اس کم عُمر کے بچے کو کیوں دی ؟
سب سے محفوظ تصّور کیجانے والی پیناڈول گولیوں سے لاکھوں کروڑوں لوگ جگر کی سُکڑنے والی بیماری کا شکار ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں ۔
پونسٹان ، بروفین ، ڈائکلو ، وورین ، بریکسین ، فیلڈین وغیرہ دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں ، لیکن یہ ادویات فائدے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کے حامل بھی ہیں ۔اس کا زیادہ یا متواتر استعمال دِل ، جگر اور گُردوں کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔
آج کل تو ہر کوئی بیفلام دھڑادھڑ استعمال کررہے ہیں ۔یہ کام نہ کریں ۔بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرھیز کریں ۔۔
آسان حل ۔۔۔۔
آپ دردوں اور بُخار کی صورت میں اجوائن کو جوش دیکر پئیں ۔اجوائن سے ہومیوپیتھک دوائی بیلاڈونا بنتی ہے جو بُخاروں کی مُجرب دوائی ہے ۔
مقامی خودرو پودے شماکے کو پانی میں جوش دیکر پیاکریں ۔
اگر درد ہمیشہ رہے تو ادرک ، لہسن ، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل ، ٹربل کرلیں ۔
کچی ہلدی کو جوش دیکر پیاکریں ۔
دردوں کیلئے سورنجانِ شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں ۔
اپنا دُشمن خود نہ بنیں ۔انگریزوں کو مالی فائدہ نہ دیں ۔
آپ نے ٹی وی پر پیناڈول کا اشتہار دیکھا ہوگا جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں دوگولیاں پیناڈول لیں ۔۔تو ایسا بِلکل بھی نہ کریں ۔یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہوسکتاہے ۔
جسمانی درد تھکاوٹ کیوجہ سے ہوتی ہے تو آپ جی بھر کر آرام کریں ۔خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ دیں ۔
بچّوں کو لگاتار کیل پول ، پیڈرال یا بروفین شربت نہ پلائیں ۔۔
بچّوں اور بڑوں کی زیادہ بیماریاں ناک بند ہونے کیوجہ سے ہوتی ہیں تو ایسے میں گرم بھاپ دیاکریں ، جوشاندہ اور توت سیاہ شربت پلایاکریں ۔سبز قہوہ ، ادرک اور شہد ملا کر پلایا کریں ۔۔
لکیر کے فقیر نہ بنیں ۔ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑادھڑ استعمال نہ کریں ۔۔۔۔ہمیشہ کے نُقصان سے بچیں ۔گُردوں ، دِل اور جگر کو تباہ ہونے سے بچائیں ۔اور اس پیغام کو مفادِعامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔۔۔شُکریہ ۔

Monday, December 23, 2019

Beautifull Karachi

Beautiful evening at Karachi beach ..

If you are at Karachi and want to spend some beautiful moments seeing sunset and beautiful people around, Sea View is recommended 

Sunday, November 17, 2019

Perspective

 

An American visitor in England was driving with a British friend who made a remark about the windscreen of his car needing to be cleaned.

"You mean the windshield, don't you?" said the American.

"No. Over here, we call it the windscreen," the Englishman said.

"Then you are wrong," the American corrected, "because we invented the automobile and we call it a windshield."

"That is quite true," countered the Englishman, "but don't forget who invented the language."

All of us see things through the lenses shaped and colored by our background. That is, from our perspective. If we would only realize this, many of us wouldn't be as rigid as we sometimes are.

In conflict situations or where there is a difference of opinion we need to say, "This is the way I see it," and then ask the other person, "And how do you see it?" Not always, but often the truth is somewhere between the two.

Remember, too, it is a very insecure person who is dogmatic, never wrong in his own eyes, and consistently has a neurotic need to be right.

Sunday, November 10, 2019

Rising Above Discouragement


"These boys won't make it. Go back to Liverpool, Mr. Epstein, you have a good business there." This is what a recording company executive told the Beatles' manager at their first audition! 

Can you imagine that?

"That kid can't play baseball. He can't pull the ball" is what the manager of the Brave's Triple-A team said about Hank Aaron in 1952. 

Aaron went on to hit 755 home runs, the most ever in the history of baseball.

Remember, no matter what the critics say, in God's economy everybody has a purpose and everybody has something of value to offer. Never give up until you know what your God-given talent is, or talents are, sharpen them, dedicate them to God, and give them all you've got. 

Take courage. Nothing you do for God will ever be in vain.

If what you are choosing to do is in harmony with God's will for you, then dream big dreams, work hard, trust God and in time you will reap what you sow and will be richly rewarded. 

Know your God-given dreams and keep hope alive. In due time you will be rewarded if you "faint not."

Sunday, October 27, 2019

Creative Solutions

Ideas can come from the strangest places. Creative genius comes to people who are open to new ideas and seeing different ways of doing things.


For example, in 1964 the freighter Al Kuwait, which was carrying 6,000 live sheep capsized and sank in Kuwait's harbor. The sunken ship with its decomposing cargo was presenting a serious threat to the country's water supply through its desalination processing plant.

To overcome the problem the ship had to be raised and moved to a safe place without falling apart and dumping its poisonous contents into the nation's water supply.

Karl Kroyer, a Danish engineer working in Kuwait came up with a novel idea. He pumped 27 million ping-pong balls into the freighter's hull which slowly raised it to the surface.

And where did he get this idea? From a Donald Duck comic book. Somebody sank Donald's boat and he and his feathered friends raised it by filling it with ping-pong balls!

When it comes to creative and meaningful living, the most valuable resources are found in the Word of God (not always in a comic book), It pays to know what it teaches and hide its truths in one's heart.

Sunday, October 20, 2019

Do Your Best

When Leonardo da Vinci was still a pupil, his elderly, well-known teacher asked him to finish a painting that he, the teacher, had begun.

Young da Vinci stood in such awe of his master's skill that at first he respectfully declined. But his teacher would accept no excuse. He simply said, 'Do your best.'

Trembling, da Vinci took his brush and began. With each stroke, his hand grew steadier as the genius within him awoke. Soon he was so caught up in his work that he forgot his timidity. When the painting was finished, the frail and weak master was carried into the studio to see it. Embracing his student, he exclaimed, 'My son, I paint no more!'"

Not everyone has the kind of talent and genius that Leonardo da Vinci had, but every one of us has God-given talents that he wants us to develop and use. So use what talents you possess. Do your best and leave the rest to God. As Henry van Dyke said, "The woods would be very silent if no birds sang there except those that sang best."

Sunday, October 13, 2019

Faith Without Action

Napoleon Hill said, "Whatever the mind can conceive and believe can be achieved."

While this statement sounds rather grandiose, there is certainly a measure of truth in it. It's somewhat similar to "without action faith is useless".

As the old saying goes, you can't steer a ship or a bicycle to go anywhere until they're moving. Zig Ziglar in his book, See You at the Top, put it this way: "The largest locomotive in the world can be held in its tracks while standing still simply by placing a single one-inch block of wood in front of each of the eight drive wheels. The same locomotive moving at 100 miles per hour can crash through a wall of steel reinforced concrete five feet thick."

The important thing is that we get moving!

"Faith without works is dead."

Some people are sitting around waiting for some kind of special call or revelation from God before they get involved in His work. It's not likely to happen because God has already given us lots of instructions in his Word regarding what to do. All we need to do is read these instructions … and start moving into action!

Sunday, October 6, 2019

Being Connected

Unfortunately, many people are taught to ignore their negative emotions. As John T. Raffa wrote in Psychology for Living magazine: "They believe you should hide such feelings--deny, deny, deny--and become nothing but a robot instead of what God made us, beings with feelings."

I have always emphasized the need to be honest, to be open-faced, to walk in the light, and to love one another. Repressed people are closed people and are unable to fully love and fully live. Neither can they have any kind of emotional intimacy in close relationships.

Only as we walk in the light, that is, in honesty and openness, are we able to have true fellowship and connection with both God and others. Furthermore, only then are we able to be open channels through which God's love can flow to others, and in so doing will we be able to fully live and fully love.

Dear God
please reveal to me
any and every barrier in my life
that blocks my feeling close to you
and to others
so that I can know true intimacy with you
and the ones I love the most
--and be a vibrant channel
through which
your love to others can flow.

Thank you for hearing and answering my prayerz.

دنیا بدل چکی ہے

 دنیا بدل چکی ہے اظہر عباس  اسرائیل جو مظلومیت کا رونا روتا تھا اب ظالم کے روپ میں ہے۔ یورپ امریکہ کا ساتھ نہیں دے رہا۔ امریکہ کے ایجنٹ ممال...